*🔷 پنجاب پولیس بھرتی نومبر ²⁰²²*

آپلائی کے لیے فارم 1 نومبر ²⁰²² سے 15 نومبر 2022 تک  پنجاب پولیس کی آفیشل ویب سائٹ https://punjabpolice.gov.pk/سے ڈؤنلوڈ کر کے اس کو فل کر کے اپنے ضلع کی پولیس لائن میں 50 روپے فیس کے ساتھ جمع کروائے گئے ۔ (سوائے سپیشل پروٹیکشن یونٹ ٰ ایم ٹی پنجاب ڈرائیور اور

*🔷 پنجاب پولیس بھرتی نومبر ²⁰²²*

 *🔷 پنجاب پولیس بھرتی نومبر ²⁰²²*


 

ٹیلی کمیونیکیشن)

سپیشل پروٹیکشن یونٹ والے درخواست فارم بمع تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات بمع 50 روپے دفتر ڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور (ٹریفک پولیس لائن مناواں لاہور) میں 1 نومبر سے 15 نومبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں۔

ڈرائیور کانسٹیبیلان ایم ٹی پنجاب درخواست فارم بم

 تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات بمع 50 روپے (دفتر ایس ایس پی موٹر ٹرانسپورٹ پنجاب (فیروز پور روڈ لاہور)  میں 1 نومبر سے 15 نومبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں ۔

ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب والے درخواست فارم بمع تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات بمع 50 روپے دفتر ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور (قربان لائنز لاہور) میں مورخہ 1 نومبر سے 15 نومبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں ۔


آپ ایک سے زیادہ اداروں میں بی آپلائی کر سکتے ہیں ۔

عمر میں کوئی رعایت نہیں دی گئی ۔

جس ضلع کا آپ کو ڈومیسل ہے آپ صرف اس ضلع میں ہی آپلائی کر سکتے ہیں ۔( سوائے سپیشل پروٹیکشن یونٹ ٰ ڈرائیور کانسٹیبیلان ایم ٹی پنجاب اور وائرلیس آپریٹر ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب) ان تین اداروں میں آپ پورے پنجاب سے آپلائی کر سکتے ہیں ۔


01- کانسٹیبیلان و لیڈی کانسٹیبیلان (پنجاب پولیس)

پنجاب کے تمام اضلاع کے لیے سوائے ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقہ جات کے ڈومیسل کے حاملِ امیدواروں کے لیے 

عمر : 18 سے 22 سال

قد  : 

  برائے مرد امیدواران کم از کم 5.7 انچ

برائے خواتین امیدواران کم از کم 5.2 انچ

چھاتی : کم از کم 33"34"/½ (صرف مرد امیدواران کے لیے)

سکونت : امیدوا کا متعلق ضلع کا ڈومیسل اور شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔

تعلیم : میٹرک بمع پچاس فیصد نمبر 

دوڑ  : 1.6 کلومیٹر مرد امیدواران کے لیے 7 منٹس میں اور خواتین امیدواران کے لیے 10 منٹس میں 


🔷ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقہ جات کے ڈومیسل کے حامل امیدواران کے لیے 

عمر۔ : 18 سے 25 سال

قد  : برائے مرد امیدواران 5.5 انچ

برائے خواتین امیدواران 5.2 انچ

چھاتی : کم از کم ½"32"31 (صرف مرد امیدواران کے لیے)

سکونت : امیدواران کے لیے قبائلی علاقہ جات کے ڈومیسل کا ہونا ضروری ہے۔

تعلیم : میٹرک ( ان کے لیے ٪ کی پابندی نہیں ہے)

دوڑ  : 1.6 کلومیٹر مرد امیدواران کے لیے 7 منٹس میں اور خواتین امیدواران کے لیے 10 منٹس میں.

درخواست فارم بمع تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات بمع 50 روپے متعلق پولیس لائن میں 1 نومبر سے 15 نومبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں

امیدواران کا قد ٰ چھاتی کی پیمائش  ٰ دوڑ ٰ تحریری امتحان اور انٹرویو لیا جائے گا

پانچ فیصد (%5) کوٹہ اقلیتی امیدواران کے لیے ۔

10 فیصد (%10) کوٹہ سابقہ فوجیوں کے لیے

15 فیصد (%15) کوٹہ خواتین کے لیے ہو گا۔


02- بھرتی سیکورٹی کانسٹیبیلان سپیشل پروٹیکشن یونٹ (SPU)

صرف مرد امیدواران کے لیے ہے ۔

عمر : 18 سے 22 سال

قد  : کم از کم 5.7 انچ

چھاتی : ½"34"33

سکونت  : امیدواران کا پنجاب کے اضلاع کا ڈومیسل اور شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے ۔

تعلیم : میٹرک سیکنڈ ڈویژن

دوڑ  : 1.6 کلومیٹر 7 منٹس میں کرنی ہو گی ۔

درخواست فارم بمع تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات بمع 50 روپے دفتر ڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور (ٹریفک پولیس لائن مناواں لاہور) میں 1 نومبر سے 15 نومبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں ۔

جسمانی پیمائش دفتر ڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور (ٹریفک پولیس لائن مناواں لاہور) میں منعقد ہو گی ۔

امیدواران کا قد ٰ چھاتی کی پیمائش  ٰ دوڑ ٰ تحریری امتحان اور انٹرویو لیا جائے گا

05 فیصد کوٹہ اقلیتی امیدواران کے لیے ہے ۔


03- ٹریفک اسسٹنٹ (پنجاب پولیس ٹریفک وارڈنز سروس)

عمر : 18 سے 22 سال

قد  : برائے مرد امیدواران 5.7 انچ

برائے خواتین امیدواران 5.2 انچ

چھاتی : کم از کم ½"34"33 (صرف مرد امیدواران کے لیے)

سکونت : امیدوار کا متعلقہ اضلاع کا ڈومیسل اور شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے ۔

تعلیم : انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ڈویژن

دوڑ  : دوڑ  : 1.6 کلومیٹر مرد امیدواران کے لیے 7 منٹس میں اور خواتین امیدواران کے لیے 10 منٹس میں۔

درخواست فارم بمع تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات بمع 50 روپے متعلق پولیس لائن میں 1 نومبر سے 15 نومبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں ۔

امیدواران کا قد ٰ چھاتی کی پیمائش  ٰ دوڑ ٰ تحریری امتحان اور انٹرویو لیا جائے گا

05 فیصد کوٹہ اقلیتی امیدواران کے لیے ہے

05 فیصد کوٹہ خواتین کے لیے ہے 


04- ڈرائیور کانسٹیبیلان ایم ٹی پنجاب (پنجاب پولیس)

عمر  : 21 سے 30 سال

قد  : قد  : برائے مرد امیدواران 5.7 انچ

برائے خواتین امیدواران 5.2 انچ

چھاتی : کم از کم ½"34"33 (صرف مرد امیدواران کے لیے)

سکونت : امیدوار کا پنجاب کے اضلاع کا ڈومیسل اور شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔

تعلیم : میٹرک (٪ کی پابندی نہیں ہے)

ڈرائیور لائسنس :LTV لائسنس 

تجربہ : LTV لائسنس حاصل کرنے کے بعد 2 سالہ تجربہ (امیدواران کا ڈرائیونگ ٹیسٹ ٰ مکینکل ٹیسٹ اور ہائی وے کوڈ ٹیسٹ بی لیا جائے گا)

دوڑ :1.6 کلومیٹر مرد امیدواران کے لیے 7 منٹس میں اور خواتین امیدواران کے لیے 10 منٹس میں۔

درخواست فارم بمع تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات بمع 50 روپے (دفتر ایس ایس پی موٹر ٹرانسپورٹ پنجاب (فیروز پور روڈ لاہور)  میں 1 نومبر سے 15 نومبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں ۔

جسمانی پیمائش دفتر ایس ایس پی موٹر ٹرانسپورٹ پنجاب (فیروز پور روڈ لاہور میں منعقد ہو گی)

امیدواران کا قد ٰ چھاتی کی پیمائش  ٰ دوڑ ٰ تحریری امتحان اور انٹرویو لیا جائے گا

05 فیصد کوٹہ اقلیتی امیدواران کے لیے ہے

15 فیصد کوٹہ خواتین کے لیے ہے

10 فیصد کوٹہ سابقہ فوجیوں کے لیے ہے ۔


05- بھارتی کانسٹیبیلان و لیڈی کانسٹیبیلان بطور وائرلیس آپریٹر (پنجاب پولیس ٹیلی کمیونیکیشن)

عمر : 18 سے 22 سال

قد : برائے مرد امیدواران 5.7 انچ

برائے خواتین امیدواران 5.2 انچ

چھاتی : کم از کم ½"34"33 (صرف مرد امیدواران کے لیے)

سکونت : امیدوار کا پنجاب کے اضلاع کا ڈومیسل اور شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔

تعلیم : انٹرمیڈیٹ سائنس/ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجیرنگ ان الیکٹریکل/ مکینکل بمع 50 فیصد نمبر ( اگر آپ کے پاس ان تینوں میں سے ایک بی ڈگری ہے تو آپ لوگ آپلائی کر سکتے ہیں)

دوڑ  : دوڑ  : 1.6 کلومیٹر مرد امیدواران کے لیے 7 منٹس میں اور خواتین امیدواران کے لیے 10 منٹس میں۔

درخواست فارم بمع تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات بمع 50 روپے دفتر ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور (قربان لائنز لاہور) میں مورخہ 1 نومبر سے 15 نومبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں ۔

جسمانی پیمائش دفتر ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور (قربان لائنز لاہور)  میں منعقد ہو گی ۔

امیدواران کا قد ٰ چھاتی کی پیمائش  ٰ دوڑ ٰ تحریری امتحان اور انٹرویو لیا جائے گا ۔

05 فیصد کوٹہ اقلیتی امیدواران کے لیے ہے

10 فیصد کوٹہ سابقہ فوجیوں کے لیے ہے۔

15 فیصد کوٹہ خواتین کے لیے ہے ۔


اگر امیدوار ایک سے زیادہ آسامیوں کے لیے سلیکٹ ہوتا ہے تو انٹرویو سے پہلے اس کو ایک آسامی کا انتخاب کرنا ہو گا اور اور اس سلسلہ میں اس کا بیان حلفی جمع کروانا ہو گاہےکریہ